جمعرات، 3 اپریل، 2014

مبتدی

مبتدی 

میں شاعری کے فن میں ابھی صرف مبتدی 
وہ شاعری کے فن میں امامت کے مدعی

دیتے ہیں مجھ کو روز وہ اصلاح اس طرح
دل چاہتا ہے ان کو سنا دوں کھری کھری ...

حسیب احمد حسیب