بدھ، 9 نومبر، 2016

اس نے سنا سنا کے غزل ہم کو دی سزا

جلاد ہو گیا ... !

وہ شاعری کے پهیر میں نقاد ہو گیا .. 
کل تک جو مبتدی تها وہ استاد ہو گیا .

اس نے سنا سنا کے غزل ہم کو دی سزا
شاعر ہمارے عهد کا ... جلاد ہو گیا .

حسیب احمد حسیب

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں